معروف تاجر نوید احمد کو قتل کی دھمکیاں موصول ہونی لگی

لاہور : معروف تاجر نوید احمد کو قتل کی دھمکیاں موصول ہونی لگی۔ نوید درخواست لیکر تھانے پہنچ گئے ۔ نوید احمد نے درخواست کہ موقف اپنایا کہ 2017 میں بھی ان کی سابقہ بیوی اور سسر نے ان پر قاتلانہ حملہ کروایا تھا جس میں وہ شدید ذخمی ہوگئی تھے۔ اور اب پھر مختلف طریقوں سے نوید احمد کو بچوں سمیت قتل اور اغواء کی دھمکیاں موصول ہونی لگی۔ نوید احمد کا مزید کہنا تھا کہ ان کا سابقہ سسر ایک منظم گروہ کا سرغنہ ہے لہاذا ان کو بچوں سے جان کا تحفظ فراہم کیا جائے

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: