یورک ایسڈ بڑھنے سے گردے فیل اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ
جسم میں یورک ایسڈ بڑھ جانے سے صرف گینٹھیا کا مرض ہی لاحق نہیں ہوتا بلکہ تازہ ترین تحقیق کے مطابق ایسے مریضوں میں گردے فیل ہوجانے کا خطرہ تین گنا بڑھ جاتا ہے ۔پاکستان میں یورک ایسڈ میں اضافہ ہورہا ہے ،معروف یورپی ماہرِ امراض گردہ پروفیسر!-->…