Browsing Tag

چین

ہواوے پہلے نمبر پر، سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیا

ٹیکنالوجی کے کاروبار پر تحقیق کرنے والی کمپنی کینالس نے کہا ہے کہ رواں سال دوسری سہ ماہی میں چینی کمپنی ہواوے، سام سنگ کو پیچھے چھوڑ کر دنیا بھر میں سمارٹ فون فروخت کرنے والی سب سے بڑی فرم بن گئی ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کینالس…

پاکستان کو چین سے 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کی رقم وصول۔اسٹیٹ بینک

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا کہ مرکزی بینک نے حکومتِ پاکستان کے قرضوں کی ادائیگی کیلئے رواں ہفتے کے دوران چینی بینکوں سے 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کی رقم وصول کی جس سے مجموعی وصولیوں میں اضافہ ہوا۔ …

بھارت میں ٹک ٹاک پر پابندی سے لاکھوں نوجوان بے روزگار

بھارت نے حالیہ کشیدگی کے باعث ٹک ٹاک سمیت 59 چینی ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کردی ہے۔ بھارت کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملکی خود مختاری، سلامتی اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے 59 چینی اسمارٹ فونز ایپلی…

چین کا خطرہ بڑھ رہا ہے،اپنی فوج کو دیگرعلاقوں میں منتقل کرنا پڑسکتا ہے: امریکہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیئو نے کہا ہے کہ یورپ میں متعین ہماری فوج اب چین کے خلاف دیگر ممالک میں اڈے بنائے گی ۔  پومپیئو نے   واشنگٹن میں واقع ایک نظریاتی ادارے جرمن  مارشل فنصڈ کے زیر اہتمام ایک پینل سے خطاب کے دوران چین…

کوئی چینی فوجی بھارتی علاقے میں داخل نہیں ہوا، نریندرا مودی

بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے چینی فوج کے ساتھ سرحدوں پر ہونے والی جھڑپ کے بعد اپنے بیان میں کہا ہے کہ چینی فوجی دستے ہندوستان کی سر زمین میں داخل نہیں ہوئے۔ بھارت اور چین کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد…

اس وقت ‘ملک کا دفاع سب سے اہم’،رام مندر کی تعمیر مؤخر

انڈیا اور چین کے درمیان روز بروز بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر اترپردیش کے شہر ایودھیا میں رام مندر ٹرسٹ نے مندر کی تعمیر کے منصوبے کو مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خیال رہے کہ ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر…

چین میں خواتین کی تعداد میں کمی، عورتوں کو ایک سے زائد مردوں سے شادی کی اجازت

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک بچہ پالیسی اس کا سبب ہے یا کچھ اور، کہ چین میں اس وقت خواتین کی تعداد مردوں سے کہیں کم ہے اور کنوارے پھرتے کروڑوں مرد بیچارے شوہر کہلانے کو ترس رہے ہیں۔ اب اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایک چینی پروفیسر نے ایسا مشورہ…

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے تعلقات ختم کر دیے

چینی حکام نے عالمی ادارہ صحت کو بر وقت اطلاع نہیں دی اور دنیا بھر کو مغالطے میں رکھنے کے لیے ادارے پر دباؤ بھی ڈالا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کے ملک نے عالمی ادارہ صحت کے ساتھ اپنے تعلقات کو منقطع کر لیا ہے۔ …

چین نے لداخ اور سکم کی سرحد پر مزید 5 ہزار فوجی تعینات کردیئے

بیجنگ: چین نے لداخ اور سکم کی سرحد پر مزید 5 ہزار فوجی تعینات کرکے بھارت کا متنازعہ علاقے کی حیثیت تبدیل کرنے کا خواب چکنا چور کردیا۔ چین کی جانب سے لداخ اور سکم میں مزید 5 ہزار فوجی بھیجنے کے بعد چین اور بھارت کے مابین جاری تنازعہ میں شدت…

امریکہ مالی بحران کا شکار، بے روزگاری میں اضافہ ہوگا: فیڈرل ریزرو

امریکی فیڈرل ریزرو کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس سے امریکہ شدید مالی بحران کا سامنا کر رہا ہے تاہم ملک کو 1930 جیسے مالی بحران کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ فیڈرل ریزرو کے سربراہ پاول جرام نے امید ظاہر کی ہے کہ ملکی معیشت رواں…