Browsing Tag

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ: جیسنڈا آرڈرن کی لیبر پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی سیاسی جماعت لیبر پارٹی ایک مرتبہ پھر عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیت گئی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق دو تہائی ووٹوں کے نتائج کی بنیاد پر جیسنڈا آرڈرن کی جماعت نے 120 سیٹوں پر…