امریکی ہٹ دھرمی نے 83 ملین ایرانیوں کی صحت داو پر لگا دی ہےٖ:حسن روحانی
ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ نئی شرائط پر ادویات کی ملک میں آمد میں خلل سے 83 ملین آبادی کی صحت امریکہ کے رحم و کرم پر ہے۔
صدارتی ذرائع کے مطابق ، روحانی نے فن لینڈ کے صدر ساولی نینیستو سے ٹیلیفون پر رابطے کے!-->!-->!-->!-->!-->…