Browsing Tag

امریکہ

ہواوے پہلے نمبر پر، سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیا

ٹیکنالوجی کے کاروبار پر تحقیق کرنے والی کمپنی کینالس نے کہا ہے کہ رواں سال دوسری سہ ماہی میں چینی کمپنی ہواوے، سام سنگ کو پیچھے چھوڑ کر دنیا بھر میں سمارٹ فون فروخت کرنے والی سب سے بڑی فرم بن گئی ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کینالس…

ہمیں امریکہ سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے، یہ ہمارا بال تک بیگا نہیں کر سکتا، خامنہ ای

ایرانی مذہبی پیشوا علی خامنائی کا کہنا ہے کہ ہم نے کبھی بھی عراق کے اندرونی معاملات میں عمل دخل کرنے کی کوشش نہیں کی اور نہ ہی کریں گے۔ علی خامنائی کے دفتر سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عراقی وزیر اعظم مصطفی الا کاظمی …

برازیل کے قبرستانوں میں جگہ کم، دنیا میں ہلاکتیں چھ لاکھ 10 ہزار

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی عالمی وبا تباہ کاریاں پھیلا رہی ہے۔ کئی ممالک میں بہتری نظر آ رہی ہے جبکہ کچھ ممالک وائرس کا گڑھ بنے ہوئے ہیں۔امریکی یونیورسٹی جان ہاپکنز کے مطابق دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 47 لاکھ سے بڑھ گئی…

چین کا خطرہ بڑھ رہا ہے،اپنی فوج کو دیگرعلاقوں میں منتقل کرنا پڑسکتا ہے: امریکہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیئو نے کہا ہے کہ یورپ میں متعین ہماری فوج اب چین کے خلاف دیگر ممالک میں اڈے بنائے گی ۔  پومپیئو نے   واشنگٹن میں واقع ایک نظریاتی ادارے جرمن  مارشل فنصڈ کے زیر اہتمام ایک پینل سے خطاب کے دوران چین…

امریکی کانگریس پولیس کے مظالم رکوائے: فلونوئس فلوئیڈ

امریکہ میں پولیس تشدد سے ہلاک ہوئے افریقی النسل امریکی جارج فلوئیڈ کے بھائی فلونوئس فلوئیڈ نے کانگریس کی ایک سماعت میں امریکی قانون سازوں سے کہا ہے کہ پولیس کے مظالم روکنے کے لیے وہ مناسب قانون سازی کریں۔ …

بلاگر سنتھیا رچی کا پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک پر ریپ کا الزام

امریکی نژاد پاکستانی بلاگر سنتھیا رچی نے الزام لگایا ہے کہ سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمٰن ملک نے 2011 میں اسلام آباد میں ان کا ریپ کیا تھا۔ سنتھیا رچی کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنماؤں کے خلاف ریپ اور ہراساں کرنے کے…

امریکہ: احتجاجی مظاہرے جاری، واشنگٹن کے اطراف کے فوجی اڈوں پر فوج کی تعیناتی

واشنگٹن میں متعین 1300 سے زائد آرمی پولیس میں مزید 500 کا اضافہ، دارالحکومت کے اطراف کے فوجی اڈوں پر فوج کی بھاری نفری متعین کر دی گئی امریکہ میں 26 مئی کو ریاست مینے سوٹا میں پولیس تشدد کے نتیجے میں جارج فلائڈ کی ہلاکت سے شروع ہونے…

سیاہ فام امریکی کی ہلاکت کا معاملہ: ‘بالی وڈ کا دہرا معیار ہے’

بالی وڈ سٹار کنگنا رناوت اکثر اپنے تند و تیز بیانات اور بالی وڈ سے وابستہ شخصیات پر تنقید کی وجہ سے خبروں میں اِن رہتی ہیں۔ اس مرتبہ انہوں نے امریکہ میں سیاہ فام شخص کی ہلاکت پر ٹویٹس کرنے والے ساتھی فنکاروں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ …

مظاہرین کو گرفتار کریں، 10 سال کے لئے جیل میں ڈالیں تاکہ انہیں دوبارہ ایسی جرات نہ ہو: ٹرمپ

امریکہ میں احتجاجی مظاہرے زوروں پر، جارج فلائڈ کے جنازے کی رسومات جمعرات کے دن ادا کی جائیں گی امریکہ میں گذشتہ ہفتے پولیس تشدد کے نتیجے میں سیاہ فام شہری جارج فلائڈ کی موت کے بعد شروع ہونے والے احتجاجی ردعمل میں شدت آنے کے بعد…

امریکی ہٹ دھرمی نے 83 ملین ایرانیوں کی صحت داو پر لگا دی ہےٖ:حسن روحانی

ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ نئی شرائط پر ادویات کی ملک میں آمد میں خلل سے 83 ملین آبادی کی صحت امریکہ کے رحم و کرم پر ہے۔ صدارتی ذرائع کے مطابق ، روحانی نے فن لینڈ کے صدر ساولی نینیستو سے ٹیلیفون پر رابطے کے…