Browsing Tag

ازمیر

ترکی میں زلزلہ،ہلاک شدگان کی تعداد 12 ہو گئی،419 زخمی

ازمیر کے قصبے سفر حصار میں آئے 6.6 شدت کے زلزلے سے اب تک 12افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ادارہ برائے ہنگامی حالت و آفات کے مطابق 12 افراد ہلاک اور 419 زخمی ہو چکے ہیں۔ ازمیرکے گورنر یاووز سلیم کوشگر نے کہا ہے کہ ملبے تلے سے اب تک ستر افراد کو