شیخ ابن العربی رحمتہ اللہ کا تعارف، لباس اور عمامہ

ابن العربی صوفی ازم کے سب سے بڑے استاد
ابن العربی سپین کے شہر اندلس کے علاقے مرسیا میں27 رمضان کو 1165 کو ایک معزز عرب خاندان میں پیدا ہوئے۔
یہ خاندان مشہور زمانہ سخی حاتم طائی کے بھائی کی نسل سے تھا۔
ابن العربی کو سب سے زیادہ شہرت الشیخ الاکبر کی لقب سے ہوئی.
مسلمانوں کی تاریخ میں یہ لقب کسی دوسری شخصیت کے لٸے استعمال نہیں کیا گیا۔
انکی تصانیف کی تعداد پانچ سو سے زیادہ ھیں۔
ابن العربی صوفی ازم کے سب سے بڑے استاد کہلاتے ھیں۔
بچپن سے ہی نیکی عبادت دانائی اور سچے خوابوں کے بنا پر مشہور ہو گئے ۔
ابن العربی خلافت عثمانیہ کے بانی ارطغرل غازی کے روحانی مدد کو اندلس سے پہنچے تھے ۔
شیخ محی الدین ابن العربی نے خلافت عثمانیہ کی بنیادی ذمہ دار تھے انھیں اپنی روحانی طاقت سے ارطغل غازی کی ہر پریشانی مدد فرمائی جہاں پھنس جاتے یہ نکال دیتے انکا اہم کردار تھا

ابن االعربی کا عمامہ
ابن االعربی کا لباس


اللہ پاک شیخ اکبر ابن العربی رحمتہ اللہ تعلی علیہ کی قبر مبارک پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے۔امین


Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: