دبلے پتلے کمزور جسم/ رنگت کے نکھار کیلیئے بہترین/دماغی کمزوری کا آسان علاج

221

فوائد:

یہ معجون انتہائی خوش ذائقہ اور بہترین مقوی دماغ ہے اس سے بڑھ کر مقوی دماغی ٹانک کوئی نہیں ہو گا۔ دماغی کمزوری کو درست کرتی ہے۔ضعِ حافظہ یعنی یاداشت ک کمزور ہو جانا میں اکسیری رزلٹ ہے۔ نظر کی کمزوری میں اس سے بڑھ کر کوئی دوا نہ ہو گی دل کی کمزوری میں مفید ہے۔اور فوری اثر رکھتی ہے گندھے خیالات نفسیاتی مرضوں کے اوپر مکمل گرفت رکھتی ہے منفی سوچوں کو دماغ سے نکال باہر کرتی ہے۔ ہر مزاج کےموافق ہے۔ سائیڈافکیٹ سے مکمل پاک ہے طالب علموں،دماغی کام کرنے والوں،کمروری کے لیے بہترین ٹانک ہے۔ خاص طور پر جن لوگوں کو ہر وقت ذہنی تھکاوٹ اور ذہنی خوف رہتا ہے ان کے لیےبہترین تحفہ پیش خدمت ہے حکماء دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ یہ دوا بنا کر انسانیت کی خدمت کریں اور اللہ پاک کی قدرت کا معجزہ دیکھیں،

اجزاء:

.مربہ آملہ،مربہ ھریڑ،.مربہ بہی،مربہ گاجر،مربہ سیب ہر ایک 100 گرام موصلی انڈٰیا50گرام ، برہمی بوٹی 50 گرام، ستاور 30 گرام، سنڈھ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام منڈی بوٹی 30 گرام، سونف 50 گرام، چاروں مغز50 گرام، خشخاش سفید 50 گرام, مصطگی رومی 10 گرام اور زعفران ایرانی 2 ماشہ
خشک چیزوں کا سفوف بنا کر مربہ جات کوٹ کر شامل کریں بس تیار ھے،
5+5 گرام صبح و شام ددوھ سے لیں،

المعالج حکیم عارف جلالپور پیر والہ ملتان معالج خصوصی بے اولادی بانجھ پن،ماہر امراض اعصاب قلب و جگر و امراض سپرم وسیمن
طبی معلومات،میڈیسن و مشورہ علاج کے لیے

_03106798323Whatsapp

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: