سندھ(چیف اکرام الدین)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی رہنما آرزو فیصل نے کہا کہ ہمارا مشن و مقصد غریب اور بے سہارا لوگوں کی خدمت ہے کیونکہ غریب اور بے سہارا لوگوں کی مدد کرنا اسلام کا اہم رکن ہے اور اس اہم رکن کو فالو کرنا ہم سب کا فرض اور اہم ذمہ داری ہے انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہے رمضان المبارک نعمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے اس مہینے میں انسان سے جتنا ہو سکتا ہے دوسروں کی مدد کرے دوسروں کا سہارا بنے کیونکہ دوسروں کیا سہارا بنے سے ہی اللہ ملتا ہے پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی رہنما آرزو فیصل نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ رمضان المبارک واحد مہینہ ہے جس میں عبادت اور دیگر نیک کاموں کا ثوات زیادہ ملتا ہے نیک کاموں میں حصہ لینا ہم سب کیلئے بہت ضروری ہے انہوں نے مزید کہا کہ رمضان المبارک میں کسی کو افطاری دینا اللہ کی راہ میں خرچ کرنا سب سے افضل عمل ہے کیونکہ سخی انسان اللہ تبارک و تعالی کو بہت محبوب ہوتا ہے رمضان المبارک کے مہینے میں اپنے اردگرد غریب، لاچار، بے سہارا، اور یتیم، لوگوں کی بھرپور مدد و تعاون کرے۔
Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.