عمان نے پچھلے دنوں جو عمان واپسی کے لیے اور قرنطینہ 14 دن کی بجائے 7 دن کیا ہے
عمان نے پچھلے دنوں جو عمان واپسی کے لیے اور قرنطینہ 14 دن کی بجائے 7 دن کیا ہے۔۔۔
اس میں آپ کو اپنے ملک سے 96 گھنٹے اندر اندر ایک پی سی آر ٹیسٹ کروا کر لانا ہے۔۔۔۔۔۔۔
اور پھر آپ کو عمان میں 7 دن قرنطینہ پورہ کرنا ہے اور آپ نے آٹھویں دن عمان میں پی سی آر ٹیسٹ کروانا ہے۔۔۔۔
اگر آپ کا ٹیسٹ نیگٹو آ جاتا ہے تو آپ اپنی قرنطینہ ختم کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
لیکن ابھی تک ایئر لائن والوں کے پاس اس کی معلومات نہیں ہے۔۔۔۔
اگر آپ کی ان دنوں میں عمان کے لیے پرواز ہے ۔۔۔
تو لاسٹ دن تک اپنے ٹریول ایجنٹ سے رابطے میں رہیں۔۔۔
اک اور ٹوٹل ٹیسٹ 2 ہی ہوں گے۔۔۔۔
اک آپ کے ملک سے دوسرہ 7 دن بعد عمان میں۔۔۔۔ لیکن اس میں بھی ٹھوڑہ سا شک ہے۔۔
اگر 3 کروانے ہوئے تو آپ کے ساتھ اک پوسٹ شیئر کر کے بتا دیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔
آپ اپنے طور پر بھی معلومات حاصل ضرور کر لیں۔۔۔