شیخ الحدیث مفتی عزیزالرحمان کی شرمناک وڈیو وائرل

جے یو آئی ایف کے اعلی عہدے دار، جامعہ منظور الاسلامیہ کے شیخ الحدیث اور وفاق المدارس کے ضلعی مسؤل مفتی عزیز الرحمن سے متعلقہ مبینہ ویڈیو زیر گردش ہے جس میں مفتی صاحب ایک نوجوان طالب علم کے ساتھ لواطت جیسے انتہائی قبیح فعل میں ملوث پائے گئے ہیں۔

ویڈیو کے ایک حصے میں طالب علم اعتراف کرتا دکھائے دے رہا ہے کہ وہ اس عمل میں مجبوراً ملوث رہا۔ انکار پر اسے جھوٹا قرار دیا گیا جس کے بعد اسے سٹنگ آپریشن کر کے ثبوت اکٹھا کرنا پڑا۔ طالب علم کے مطابق وہ اس وقت نامعلوم مقام پر روپوش ہے جہاں اب تک اسے قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ طالب علم نے خودکشی کا ارادہ بھی ظاہر کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: