معروف خاتون صحافی کرن اعوان کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔

21

راولپنڈی آرٹس کونسل میں منقعدہ ایوارڈ شو میں انکو ایوارڈ دیا گیا۔

ہری پور(چیف اکرام الدین)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق ہری پور سے تعلق رکھنے والی الیکٹرانک میڈیا کی نائب صدر کرن اعوان کو بہترین کارکردگی اور مثبت صحافت پر ایوارڈ سے نوازا گیا گلوبل ٹائمز میڈیا تفصیلات کے مطابق خیبر پختون خواہ ہری پور سے تعلق رکھنے والی الیکٹرانک میڈیا کی نائب صدر کو بہترین کارکردگی اور مثبت صحافت پر ایوارڈ سے نوازا گیا خاتون صحافی نے ہمیشہ قلم کے زریعے ہر ظلم و جبر کیخلاف آواز اٹھائی ہے انہوں نے ہمیشہ مثبت صحافت کی ہے اور ہمیشہ مثبت صحافت کو ترجیح دی ہے گزشتہ روز بہترین کارکردگی اور مثبت صحافت پر انکو راولپنڈی آرٹس کونسل میں منعقدہ ایک ایوارڈ شو کے موقع پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر ہری پور سے تعلق رکھنے والے الیکٹرانک میڈیا کے ممبران نے انکو مبارکباد دی اور محترمہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: