پاکستان مسلم لیگ ق مرکزی صدر چوہدری شجاعت حسین و اسپیکر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا عظیم کارنامہ

سینٹ الیکشن میں پنجاب کے سینیٹرز کو بلامقابلہ کامیاب کروانے پر شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔صفدر خان باغی

پشاور(بیورورپورٹ)رپورٹ کے مطابق چوہدری برادران سیاسی میدان کے بے تاج بادشاہ ہیں۔چویدری برادران نے پنجاب میں بلامابلہ سینیٹرز منتخب کروا کر ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ معاملہ فہمی میں انکا کوئی ثانی نہیں اسپیکر پنجاب چوہدری پرویز الہی نے اپنی سیاسی بصیرت و تجرباتی صلاحیتوں کو بروئکار لاتے ہوئے پنجاب اور مرکز میں سینٹ نشستوں پر سیاسی رسا کشی اور محاز آرائی کا کلہ قومہ کر دیا۔پنجاب کے سینیٹرز کو بلا مقابلہ کامیاب کرانہ اس بات کی جیتی جاگتی دلیل ہے کہ مرکزی صدر چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی ،چویدری وجاہت حسین کی مثبت سوچ نظریہ و فکر نے ایک نئی سیاسی روایت قائم کی ہے جسکی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہوگی اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ق کے صوبائی ترجمان خیبر پختون خواہ صفدر خان باغی نے اپنے مبارکباد پیغام میں کہا کہ کامل علی آغا کو بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے پر دل کی عطا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ انشاء اللّٰہ سینیٹر کامل علی آغا اپنے سیاسی بصیرت و تجربے سے مسلم لیگ ق کے بیانیہ کو مزید تقویت ملے گی۔ چوہدری برادران کی سینیٹر کاملہ آغا کی پارٹی کیلئے بے لوث اعلیٰ خدمات پر بھرپور انداز میں حمایت کا اظہار قابل ستائش ھے ۔ انشاء اللّٰہ سینیٹر کاملہ آغا ایوان بالا میں چوہدری برادران اور مسلم لیگ ق کے موقف کو احسن انداز میں نبھائنینگے۔اس موقع پر مسلم لیگ ق کے صوبائی ترجمان خیبر پختون خواہ صفدر خان باغی نے کہا کہ سینیٹر کاملہ علی آغا کی کامیابی پوری پارٹی کی کامیابی ہے اور انکی کامیابی سے پارٹی کارکنوں کو مزید طاقت اور حوصلہ ملا ہے چوہدری برادران کی پنجاب سینیٹرز کو بلامابلہ منتخب کروانے سے مسلم لیگ ق کا وقار بلند ہوا اور پارٹی میں ایک نئی روح پھونک دی ہے۔انہوں نے کہا کہ بہت جلد پاکستان مسلم لیگ ق پاکستان کی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھرے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: