گلٹیوں اور رسولیوں (ٹیومر) کا علاج


تخم سرس 100گرام پیس کر 50گرام شہد ملا کر آدھا چمچ صبح و شام استعمال کریں۔بڑی عمر کے حضرات ایک چمچہ صبح و شام استعمال کریں۔
یہ نسخہ 2ماہ استعمال کریں۔
کھٹی ٹھنڈی کولڈڈرنک وغیرہ سے مکمل پرہیز کریں۔
یہ نسخہ ٹانسلز کیلئے بار ہا کا مجرب ہے۔
ایک صاحب بہت ساری مقدار میں بنا کر انگلینڈ لے گئے ہیں۔پاکستان میں کئی مریضوں نے استعمال کیا ہے۔
نہایت مفید ثابت ہواہے۔اور ہمیشہ کے لئے مرض کو ختم کر دیتا ہے۔
اس کے علاوہ یہ نسخہ ان مریضوں کیلئے بھی بے شمار دفعہ آزمایا ہے جن کے پورے بدن پر گلٹیاں اور غدود تھے۔
اور ڈاکٹروں نے آپریشن کا مشورہ دیا تھا۔
المعالج حکیم عارف جلالپور پیر والہ ملتان معالج خصوصی بے اولادی بانجھ پن،ماہر امراض اعصاب قلب و جگر و امراض سپرم وسیمن
طبی معلومات،میڈیسن و مشورہ علاج کے لیے

03106798323Whatsapp

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: