دو خواجہ سراؤں پر فائرنگ، گل پانڑہ ہلاک، دوسرا زخمی

پشاور: پشاور کے علاقہ پلوسی میں دو خواجہ سراؤں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
پشاور: فائرنگ سے ایک خواجہ سراء جانبحق دوارا زخمی
پشاور: جاں بحق خواجہ سراء کا نام گل پانڑہ تھا، ٹرانس جنڈر ایسو سی ایشن صدر فرزانہ
پشاور: زخمی خواجہ سراء چاہت کی خیبر ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا
پشاور: نقاب پوش ملزمان نے خواجہ سراؤں پر فائرنگ کی ہے، فرزانہ
پشاور: خواجہ سراؤں پلوسی میں پروگرام سے واپسی پرنشانہ بنایا، فرزانہ
پشاور: خواجہ سراء گل پانڑہ کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا
پشاور: ایک خواجہ سراء کو 6 گولیاں لگی ہیں، زرائع
پشاور: خواجہ سراء گل پانڑہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے کے ایم سی منتقل کردیا گیا
پشاور: قتل‫ کی وجہ معلوم کررہے ہیں، پولیس

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: