رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے۔سمن عابد

رمضان المبارک کے مہینے میں اللہ کی عبادت میں مشعول ہونا انسان کی کامیابی کا اہم راستہ ہیں۔چیف ایگزیکٹو برانڈسو مارکیٹنگ کمپنی

کراچی(چیف اکرام الدین)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق شوبز سے کنارہ کش سابق پاکستانی ایکٹر و برانڈسو مارکیٹنگ کمپنی کی چیف ایگزیکٹو سمن عابد نے کہا کہ رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے یہ مہینہ اللہ تبارک و تعالی کی طرف سے اپنے بندوں کیلئے ایک خاص مہینہ ہے کیونکہ یہ مہینہ ایک افضل مہینہ ہے یہ اور گناہوں سے توبہ کرنے کا مہینہ ہے جس میں انسان کو گناہوں کی بخشش ہوتی ہے اس مہینے میں ہر انسان اللہ تبارک و تعالی کی برگاہ میں اپنے گناہوں سے توبہ کریں برانڈسو مارکیٹنگ کمپنی کی چیف ایگزیکٹو سمن عابد نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ رمضان المبارک کے مہینے میں عبادت کا ثواب ہزاروں درجے زیادہ ہے یہ مہینہ مسلمانوں کیلئے ایک خاص نعمت ہے عالم اسلام کو چاہئے کہ نعمت کے بدلے میں اللہ کو راضی کرنا ہر امتی کا فرض ہے انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے مہینے میں اللہ تبارک و تعالی کی عبادت میں مشعول ہونا انسان کی کامیابی کا اہم راستہ ہے انہوں نے مزید کہا کہ رمضان کےامبارک مہینے میں غربیوں کا ساتھ دینا اور انکی مدد کرنا سب سے افضل عمل ہے جس پر ہم سب کو عمل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: