حمایت شاہ کا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چارسدہ تعیناتی محکمہ تعلیم کا اہم اقدام ہے۔

حمایت شاہ ایک قابل اور ایماندار افیسر ہے محکمہ تعلیم کیلئے انکی لازوال خدمات ہے۔

چارسدہ(نمائندہ خصوصی)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق حمایت شاہ کا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چارسدہ تعیناتی صوبائی حکومت اور محکمہ تعلیم کا اہم اقدام ہے موصوف ایک قابل اور ایماندار افیسر ہے محکمہ تعلیم کیلئے انکی لازوال خدمات ہے جو قابل تعریف ہیں ایسے قابل اور ایماندار افسران کی وجہ سے محکمہ تعلیم ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے انہوں نے ہمیشہ اساتزہ کرام پر زور دیا ہے کہ طالب علم ملک کا اہم ترین سرمایہ ہے طالب علموں کی پڑھائی میں اساتزہ کرام اہم کردار ادا کریں تا کہ طالب علم پڑھائی کے زریعے اگے جا سکے کیونکہ طالب علموں کی پڑھائی بہت اہم اور ضروری ہے موصوف نے ہمیشہ اساتزہ کرام کے مسائل بروقت حل کئے ہے جو اساتزہ کرام کیلئے باعث فخر ہے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چارسدہ حمایت شاہ نے روزنامہ گلوبل ٹائمز اخبار کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ روز بروز کرونا وائرس میں اضافہ ہو رہا ہے جو خطرے کا سبب بھی بن سکتا ہے انہوں نے مزید کہا کہ طالب علموں کو چاہئے کہ ماسک کااستعمال ضرور کریں تا کہ کرونا وائرس عالمی وبا سے بچ سکے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: