دماغی کمزوری اور حافظہ اعصابی کمزوری ہاتھوں کانپنا، حکیم عارف

روزانہ رات کو آٹھ دانہ بادام 21 دانہ کشمش اور دو دانہ انجیر کے رات کو ایک گلاس پانی میں بھگو کر صبح نہارمنہ آہستہ آہستہ چبا چبا کر کھائیں اور اوپر سے ایک کپ دودھ پی لیں ۔
انشاء اللہ یہ نسخہ حیرت انگیز طور پر پٹھوں کو طاقت دے گا، دماغ کو طاقت دے گا بھولی بسری باتیں یاد دلائے گا۔
خاص طور پر اعصابی کمزوری ہاتھوں کا کانپنا اس کے لیے یہ نھایت مجرب ہے۔

1 Comment
  1. ATTA UR REHMAN KHAN says

    Ok

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: