Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
واٹس ایپ کی کال ٹریس کرنے کیلئے ٹیکنالوجی موجود نہ ہونے کا انکشاف
سندھ پولیس کے پاس واٹس ایپ کی کال ٹریس کرنے کے لیے ٹیکنالوجی موجود نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ہفتے کوسندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کے موقع پر پولیس نے انکشاف کیا کہ واٹس ایپ سےکی جانے والی فون کال ٹریس نہیں…
انٹیل کا 20 ارب ڈالرز کی چِپ ساز فیکٹری بنانے کا اعلان
مشہور ٹیکنالوجی کمپنی انٹیل نے امریکی ریاست اوہائیو میں 20 ارب ڈالرز کی نئی فیکٹری بنانے کا اعلان کر دیا۔
جمعے کو چِپ ساز کمپنی انٹیل نے کہا کہ وہ اوہائیو میں 20 ارب ڈالرز کی نئی فیکٹری میں سرمایہ کاری کرے گی، جو عالمی سطح پر استعمال ہونے…
ای وی ایم کی اسٹوریج کیلئے 2 عمارتوں میں جگہ دینے کی آفر
الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی اسٹوریج کے لیے وفاقی وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو 2 عمارتوں میں جگہ دینے کی آفر کر دی۔
مائیکرو سافٹ کا گیمنگ کی بڑی کمپنی ایکٹیوژن بلیزارڈ 69 ارب ڈالرز میں خریدنے کا اعلان
نیو یارک (اے ایف پی) مائیکرو سافٹ نے گیمنگ کی بڑی کمپنی ایکٹیوژن بلیزارڈ 69 ارب ڈالرز میں خریدنے کا اعلان کردیا۔ مائیکرو سافٹ کا کہنا ہے کہ پریشان کن لیکن انتہائی کامیاب ایکٹیوژن کے ساتھ ضم ہونے سے مائیکروسافٹ آمدنی کے لحاظ سے ٹینسنٹ اور…
فائیو جی ٹیکنالوجی کا خطرہ ایمریٹس نے امریکہ کے لیے پروازیں بند کردیں
فائیو جی ٹیکنالوجی کے خطرناک اثرات کے خدشات پر امارات اور جاپان سمیت مختلف فضائی کمپنیوں نے امریکہ کے لیے پروازیں منسوخ کر دیں
کرونا وائرس عالمی وبا سے بچاؤ احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہے۔بینظیر اعوان
عوام کو چاہئے کہ ویکسینیشن کریں اور کرونا سے چھٹکارا حاصل کریں۔معروف خاتون پیراگلائیڈر
عمران خان کی حکومت کو آصف علی زرداری چلا رہے ہیں ۔مصطفی کمال
کراچی(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان کی حکومت کو آصف زرداری چلا رہے ہیں، پیپلز پارٹی چاہے تو ایک منٹ میں عمران خان کی حکومت گر کر انہیں گھر بھیج سکتی ہے۔ ایم کیو ایم رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق…
سعودی عرب سے خصوصی مہمان کی پاکستان آمد کا اعلان۔
اسلام آباد(نمائندہ امبرین بلوچ)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے خصوصی مہمان کی پاکستان آمد کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق رواں ماہ کے دوران اعلیٰ سعودی حکومتی شخصیت کے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ رواں ماہ…
عمران خان حکومت عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر رہی ہے۔شمائلہ حیدر
کشمیر(چیف اکرام الدین)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق کشمیر سے تعلق رکھنے والی پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شمائلہ حیدر نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کا کرپشن کا خاتمہ اولین مقصد و مشن ہے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں چوری کا پیسہ…
سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے گزشتہ 6 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔
چیف کیپٹل پولیس عباس احسن کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور میں آئی ٹی اصلاحات سے متعلق انقلابی تبدیلیاں لائی گئی ہیں۔
سٹی ٹریفک پولیس پشاور کو جدید تقاضوں کے تحت چلانا اولین ترجیح ہے اور اس کو پورے صوبے کیلئے رول ماڈل کے طور پر پیش…