دنیا کے ترقیافتہ شہروں کی طرز پر پشاور میں سائیکل سروس شروع ہوا

بس ریپڈ ٹرانزٹ پشاور نے سائیکل سروس کا افتتاح کر دیا

افتتاحی تقریب میں ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کامران بنگش، وزیر ٹرانسپورٹ اور وزیر خزانہ تیمور جھگڑا کی شرکت

پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی زو سائیکل سسٹم سب کو مبارک ہو۔ ترجمان خیبرپختونخوا حکومت

پاکستان میں اربن موبیلٹی کے لیے پہلا سائیکل سکیم ہے۔ ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کامران بنگش

بی آر ٹی مکمل طور پر صاف و شفاف ماحول کو سپورٹ کر رہا ہے۔ کامران بنگش

بی آر ٹی ناقدین کو دن بدن اپنی تنقید کا جواب مل رہا ہے۔ کامران بنگش

لندن، پیرس اور دیگر ترقیافتہ شہروں کی طرز پر پشاور میں سائیکل سروس شروع ہوا۔ کامران بنگش

زو سائیکل سسٹم خواتین کے لیے بھی قابل استعمال ہے۔ کامران بنگش

موبائل ایپ کے ذریعے بھی شہری زو سائیکل کی سہولت تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ کامران بنگش

#ZuBicyclePeshawar #KamranKhanBangash #KPKUpdates #InfoGovKP #HigherGoals #HigherEducation

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: