نوجوان نسل کیلئے تعلیم حاصل کرنا از حد ضروری ہے۔نیکلیٹا کاراجیئو
اٹلی/سیسلی(چیف اکرام الدین)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق اٹلی میں مقیم رومانیہ سے تعلق رکھنے والی معروف سوشل ورکر نیکلیٹا کاراجیئو نے کہا کہ تعلیم ہر بچے کا بنیادی اور آئینی حق ہے نوجوان نسل کیلئے تعلیم حاصل کرنا از حد ضروری ہے انہوں نے…