ملک کی سطح پر ڈیری کیٹل فارمرز کو ایک پیلٹ فارم پر جمع کرکے پاکستان سطح پر ایک مضبوط ایسوسی ایشن بنانے پر اتفاق۔

آل پاکستان ڈیری کیٹل فارمرز کمیونٹی کے چیرمیئن سردار فہد قیوم کی پشاور آمد صوبائی صدر محمد آصف اعوان اور دیگر ایگزیکٹیو ممبرز سے اہم ملاقات۔

پشاور(نمائندہ وصال احمد)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک کی سطح پر ڈیری کیٹل فارمرز کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرکے پاکستان سطع پر ایک مضبوط ایسوسی ایشن بنانے پر اتفاق آل پاکستان ڈیری کیٹل فارمرز کمیونٹی کہ چئرمین سردار فہد قیوم کی پشاور آمد صوبائی صدر محمد آصف اعوان اور دیگرایگزیکٹیو ممبرز سے اہم ملاقات تمام اراکین نے سردار فہد قیوم کو یقین دلایا کہ فارمرز کہ مسائل کے لئے ہم ہر اول ستے کا کردار ادا کرے گے۔سردار فہد قیوم نے لائیو سٹاک ایسوسی ایشن خیبر پختون خواہ کا شکری ادا کیا ملاقات میں بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کہ چئیرمین افتخار علی اچینی محمد کبیر خان پرائیویٹ سیکرٹری صوبائی آفس ایگزیکٹیوممبرز ثمین جان ڈاکٹر شجاع اور دیگر ممبرز شریک ہوئے خیبر پختون خواہ ایسوسی ایشن نے سردار فہد کو مشورہ دیا کہ ملک کی سطع پرایسوسی کے لئے پنجاب، سندھ،بلوچستان،گلگت بلتستان اور کشمیر کہ فارمرز کو شامل کیا جائے سردار فہد قیوم نے ایسوسی ایشن کا مطالبہ قبول کر لیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: