ہمارے بارے میں
رابطہ ٹیلی ویژن پاکستان کی ایک معتبر نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان سمیت دنیا بھر میں اردو زبان و ادب کی ترویج کے ساتھ ساتھ قارئین کو بر وقت خبریں بھی فراہم کرتی ہے۔
ہمارا مقصد غیر جانبدار رہتے ہوئے معزز قارئین کو بغیر کسی سیاسی، سماجی، لسانی و مذہبی اور علاقائی اختلاف کے قومی و بین الاقوامی صورتحال سے”باخبر رکھنا ہے“۔
رابطہ ٹیلی ویژن قارئین کو تفریح اور معلومات فراہم کرنے کے لئے معروف لکھاریوں کے دلچسپ مضامین، شاعری، خبریں، کالم اور اہم تاریخی واقعات بھی پیش کرتا ہے۔
سب سے بڑھ کر ہم اس بات کا خیال رکھتے ہیں کہ رابطہ ٹیلی ویژن پر شائع ہونے والے مواد کے ذریعے نہ صرف قارئین کا علمی ذوق پروان چڑھے بلکہ پاکستان کا مثبت امیج بھی دنیا تک پہنچے۔
پاکستان، عالم اسلام اور دیگر دنیا کی معروف اور اپنے اپنے شعبہ حیات میں منفرد خدمات سر انجام دینے والی شخصیات کی زندگی کے بارے میں قارئین کو معلومات فراہم کرنا رابطہ ٹیلی ویژن ڈاٹ کام کا خاصا ہے۔
ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ ان کے لئے رابطہ ٹیلی ویژن کا پلیٹ فارم حاضر ہے۔ آپ بھی لکھتے ہیں تو اس ای میل پر تحریر روانہ کریں.