ہمارا مقصد عوام کو درپیش مسائل و مشکلات حل کرنا ہے۔ پیٹریسیا موروکو

ہماری مین اپ کمپین ٹاسک فورس امن امید اور آگاہی کیلئے اقدامات کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ معروف ڈاریکٹر آرٹسٹ و ممبر انسانی حقوق

یورپ(چیف اکرام الدین) معروف و مقبول ڈاریکٹر آرٹسٹ و ممبر انسانی حقوق پیٹریسیا موروکو نے کہا کہ ہمارامقصد و مشن عوام کو درپیش مسائل و مشکلات سے نجات دینا ہے انہوں نے کہا کہ انسانیت کی خدمت کرنا ہم سب کا فرض ہے کیونکہ انسانیت کی خدمت کسی عبادت سے کم نہیں انہوں نے کہا کہ ہماری مین کمپین ٹاسک فورس آرگنائزیشن امن ،امید، اور اگاہی کیلئے اقدامات کرنے کیلئے پرعزم ہیں ٹاسک فورسز آرگنائزیشن کرونا وائرس عالمی وبا بحران سے مکمل طور پر مقابلہ کرنے کیلئے پرعزم ہیں ٹاسک فورسز آرگنائزیشن نے اپنے جدوجہد و خدمت کی وجہ سے دنیا بھر میں نام کمائا جو قابل تعریف ہیں معروف و مقبول ڈاریکٹر آرٹسٹ و ممبر انسانی حقوق پیٹریسیا موروکو نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ جس طرح تاریخ غیر یقینی صورتحال سے بھری ہوئی ہے اس وقت ہماری آرگنائزیشن نے اپنے کمزور گروہوں کیلئے کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ہے خواتین، بچوں، لڑکیوں اور دیگر سے مطالبہ ہے کہ کرونا وائرس عالمی وبا نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے جو انسانیت کیلئے اندیشہ ہو سکتا ہے انہوں نے کہا کہ مین اپ کمپین ممبروں کی حیثیت سے ہمیں یہ یقینی بنانا ہوگا کہ کرونا وائرس عالمی وبا سے متاثر لوگوں کی آوازیں سنی جائیں اور انکی ضرورت بروقت پوری ہوں کرونا وائرس عالمی وبا نے لوگوں کے طرز زندگی میں تبدیلی لائی ہے عوام کرونا وائرس کی وجہ سے زہنی پریشانی میں مبتلا ہے لیکن مین اپ کمپین ٹاسک فورس کا مقصد کرونا وائرس عالمی وبا کیخلاف لڑنا ہے اور ان لوگوں کےمسائل پر توجہ دینا ہے جو کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے متاثر ہوئے ہے عوام کو بھی مین اپ کمپین ٹاسک فورس ممبران کی کوششوں کو پہچانا ضروری ہے جنہوں نے اپنی جانیں عوام کی خدمت کیلئے وقف کی ہے اور اس سخت خطرے کے حالات میں بھی دوسروں کے تحفظ کیلئے سرگرم ہے جو قابل تعریف ہیں انہوں نے مزید کہا کہ مین اپ کمپین ٹاسک فورس ممبران انسانیت کی خدمت انکی خوشحالی کیلئے اقدامات کر رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: