ہاضم طعام پھکی, حکیم عارف


گل گلاب ایرانی برگ سناء مکی (بغیر ڈنڈی) ہر ایک پچاس گرام
سونف اجوائن دیسی نوشادر فلفل سیاہ سنگ دانہ مرغ دیسی ہر ایک پچیس گرام زیرہ سفید پندرہ گرام ۔الائچی سبز و الائچی کلاں ہر ایک دس گرام ست پودینہ میٹھا سوڈا ہر ایک پانچ گرام
ترکیب تیاری
تمام اجزاء صاف کرکے باریک پیس لیں اور محفوظ رکھیں
خوراک
کھانے کے آدھا گھنٹے بعد نصف چمچ ہمراہ پانی استعمال کریں
فوائد
ترش ڈکار بدہضمی بھوک نہ لگنا پیٹ درد متلی قے معدہ میں بے چینی اپھار سینے میں جلن دل کی دھرکن تیز زبان پر زخم زبان کا ذائقہ خراب ہونا فم معدہ دائمی قبض جسمانی کمزوری چہرہ پر سرخ سیاہ نشان کیلئے مفید ہے انتہائ مقوی معدہ و جگر ہاضم طعام پھکی ہے
جسے مرد عورت بوڑہے جوان بچے سب استعمال کر سکتے ہیں کوئ سائیڈ افیکٹ نہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: