وزیرستان کے تین طلباء نے جلال آباد سے میڈیکل کی ڈگری مکمل کر لی

44

بنوں ( محمد وسیم) شمالی وزیرستان کے تین طلبہ نے جلال آباد افغانستان کی سپین غر یونیورسٹی سے میڈیکل کی ڈگری مکمل کر لی، ان کے اعزاز میں پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، فارغ ہونے والے ڈاکٹر حکمت خان وزیر، محمد اسحاق وزیر اور ڈاکٹر عید اللہ خان وزیر کو ایک پر وقار تقریب میں میڈیکل کی ڈگریاں دی گئیں یونیورسٹی کے پروفیسرڈاکٹر احمد شاہ صدیقی نے منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا کہ وزیرستان کے طلبہ کا افغانستان میں تعلیم حاصل کرکے ہمارے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں، ان طلبہ کے اعزاز میں منعقدہ تقریب کا مقصد بھی صرف یہی ہے کہ دہشتگردی کے ستائے وزیرستان کے طلباء کی حوصلہ آفزائی ہو سکیں، لر اور بر پختون ایک ہی وجود کہ دو عضو ہیں کوئی ایک تکلیف میں ہو تو دوسرے کو بھی ان کا احساس ہو تا ہے، خدا کر ے کہ ان کی محبت اسی طرح قائم و دائم رہے، انشاء اللہ افغانستاان میں زیر تعلیم طلباء کی حوصلہ آفزائی کیلے وقتاً فوقتاً اس طرح کی تقریبات کا انعقادکیا جائے گا۔

Three Waziristan students have completed their medical degrees from Spin Ghar University in Jalalabad, Afghanistan

Bannu (Mohammad Waseem) Three North Waziristani students have completed their medical degrees from Spin Ghar University in Jalalabad, Afghanistan. A prestigious ceremony was held in their honor. Dr. Hekmat Khan Wazir, Dr. Mohammad Ishaq Wazir & Dr. Eidullah Khan Wazir was awarded medical degrees in a prestigious ceremony. Addressing the ceremony, Dr. Ahmed Shah Siddiqui, Professor of the University, said that it is no less an honor for us to have Waziristani students studying in Afghanistan. The purpose of the ceremony is to encourage the students of Waziristan who are suffering from terrorism. Lar and Bar Pakhtun are two members of the same entity. If one is in trouble, the other also realizes it. May their love remain the same. Inshallah, such events will be held from time to time to encourage the students studying in Afghanistan.

Translated by Sohail Noor

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: