موٹاپا ختم کرنے کیلئے دنیا کا سب سے بہترین دیسی نسخہ نسخہ


ھوالشافی
حرمل 20 گرام،
گُلسرخ ایرانی 30 گرام،
ثناء مکی تنکے نکال کر 30 گرام،
خشک تمہ کا گودا 20 گرام،
ہلدی 20 گرام،
سک سُنبھلو 20 گرام،
پودینہ خشک 30 گرام،
فلفل سیاہ 30 گرام،
فلفل دراز 20 گرام
ترکیب تیاری :
تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک :
ایک کیپسول صبح، ایک کیپسول دوپہر، ایک کیپسول رات سوتے وقت تینوں ٹائم کیپسول خالی پیٹ یاکھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک سے دو ماہ استعمال کریں۔

فوائد :
موٹاپا، جسم کی فالتو چربی، خواتین کے کولھوں کا موٹا ہونا، اور تمام جسمانی موٹاپا کیلئے بہترین لاجواب علاج ہے، ہر قسم کی قبض کا بھی مکمل علاج ہے، یورک ایسڈ کو لیسٹرول کا بھی علاج ہے،یہ نسخہ ترتیب شدہ ہے، نہائیت اعلی اور مجرب ہے۔

پرہیز :
دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: