زیادتی کے بعد قتل، 8 سالہ آیت نور کو انصاف چاہیے، سمیرا ساہی

سیالکوٹ : این اے 75 سیالکوٹ کا حلقہ ہے جہاں 8 سالہ آیت نور کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا. ق لیگ جوائنٹ سیکرٹری سمیرا ساہی جو اس حلقے سے الیکشن لڑنے کی امیدوار ہے کا آیت نور کے گھر آمد اور آیت نور کی ماں سے ملاقات، حکومت وقت سے متاثرہ خاندان کو انصاف دینے کا مطالبہ. سمیرا ساہی نے رابطہ ٹی وی کو بتایا کہ زیادتی کے بعد قتل کرنے والے درندہ صفت مجرم کو گرفتار تو کیا ہے لیکن اب اسے جلد از جلد سزا دی جائے تاکہ پھر اس علاقے یا ملک میں ایسا کوئی بھی واقعہ نہ ہو.

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: