درد وغیرہ دور کرنے کا نبوی صلی اللہ علیہ وسلم نسخہ


حضرت عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشا د فر مایا ہے جب بھی کسی کے جسم میں درد یا تکلیف کی شکایتہو تو جسم کے جس حصہ میں درد ہے وہاں ہاتھ رکھو اور یہ پڑھو۔ تین مرتبہ بسم اللہ اور سات مرتبہ یہ دعا:”اَعُوذُ بِعِزَّةِ اللّٰہِ وَقُدرَتِہ مِن شَرِّمَآ اَجِدُ وَ اُحَاذِرُ“ترجمہ: قدرت و عزت خداوندی کے واسطے سے اس کی برائی سے پناہ مانگتا ہوں جس کی تکلیف اور جس سے ڈر محسوس کرتا ہوں“۔(مسلم: صفحہ664،اذکار:ص 114،الدعا‘ المسنون:ص 336

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: