بلڈپریشر کے اسباب علامات و علاج، حکیم عارف

بلڈ پریشر کی صحیح تشخیص نہ ہونے کی وجہ سے موجودہ دور کا سب سے بڑا طبی مسلہ بنادیا گیا ہے
اسباب:

چاۓ کا کثرت سے استعمال،زیادہ جاگنا، مرغن غذائیں تیز مصالحہ دار اشیاء کا استعمال خواہشات کو بڑھانے والی ادویات کا استعمال کرنا،شراب نوشی اور چرس اور نسوار کا استعمال کرنا
علامات:

دل کے فعل میں تیزی سانس چھوٹاہونا تنگی تنفس اختلاج قلب مریض منہ کھول کر سانس لیتا ہے دردسر بے چینی دل کے مقام پر بوجھ اورگھٹن محسوس ہونا
علاج:
صندل سفید 50گرام
چھوٹی چندن 25گرام
تباشیرنقرہ 20گرام
چھوٹی الائچی 10گرام
کشتہ نقرہ 5گرام
تمام کا سفوف بنالیں ایک گرام دن میں تین مرتبہ پانی کے ساتھ استعمال کریں
2-مربہ آملہ 50گرام
مربہ سیب 50گرام
مربہ گاجر 50گرام
کشنیرخشک 20گرام
الائچی خورد 20گرام
صندل سفید 20گرام
گلسرخ 20گرام
شہد تمام کے تین گنا زیادہ
معروف طریقہ کے مطابق معجون بنالیں
ایک چمچ چاۓ والا صبح خالی پیٹ دودھ کے ساتھ استعمال کریں اور رات سوتے وقت استعمال کریں۔
المعالج حکیم عارف جلالپور پیر والہ ملتان

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: