آٹھ سالہ عیشال کو اپنے چچا نے گولی مار کر قتل کردیا

اٹھ سالہ عیشال کو اپنے چچا نے گولی مار کر قتل کردیا

پشاور تھکال کے علاقے میں عیشال اپنے گھر کے صحن میں کھیلنے کے دوران شور کر رھی تھی جس کی وجہ سے اس کے چچا جو کے روزے سے تھا نے گولی مار کر قتل کردیا، ثواب کی نیت سے روزہ رکھنے والے نے ننھی عیشال
کی جان لے لی. عیشال کے والد نے تھکال پولیس سٹیشن میں ایف آئ آر رجسٹرڈ کروائی.

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: